Ads

Ad

Shaheed Zulfikar Ali Bhutto roars at Security Council of United Nations, such a great and brave leader will be always missed.

 

 زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے 

ہر ایک حلقۂ زنجیر میں زباں میں نے

آمر ضیاء نےشہید ذوالفقار علی بھٹو کو عدلیہ کی سہولت کاری سے شہید کیا، جمہور کی آواز کو دبایا- 

آج پھر وہی عدلیہ ہے عوام ہیں فیصلہ ہے 

شہید بھٹو کا خون انصاف کا متقاضی ہے.


پاکستان کو متفقہ آئین اور جوہری پروگرام دینے والے قائم عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اپنی بہادری، عوام دوستی اور جرات کی وجہ سے آجُ بھی دلوں میں زندہ ہیں۔ #4thApril کو انصاف کا قتل ہوا شہید بھٹو تو آج بھی عوام کے دلوں میں راج کرتے ہیں!


پاکستان اور 1973 کا آئین شہید قاٸد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی امانت ہیں ہم پاکستان کی سلامتی اور آئین کی خاطر کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے، 

صدر آصف علی زرداری.


جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے

یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں

ایٹمی پاکستان کے معمار ، آئین پاکستان کے خالق

پاکستانی عدلیہ کے ہاتھوں بیگناہ قتل ہونے والے

شہید ذوالفقار علی بھٹو 

تجھے سلام


My country harkens for me, why should I waste my time here in Security Council. I am going.." Shaheed Zulfikar Ali Bhutto roars at Security Council of United Nations, such a great and brave leader will be always missed.


 Muhammad Rizwan Kamboh



Post a Comment

0 Comments